ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نایاب آبی پرندوں کا پنجاب کی جھیلوں پر بسیرا 

نایاب آبی پرندوں کا پنجاب کی جھیلوں پر بسیرا 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نایاب آبی پرندے فلیمنگوز نے پنجاب میں "رکھ خانپور" کی جھیلوں پر بسیرا کرلیا، چیف وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق نایاب فلیمنگوز کی سکونت صحت مند ایکو سسٹم کی علامت ہے۔

 انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مہاجر پرندوں کو پرسکون فطری ماحول اور من پسند خوراک دستیاب ہے اور مؤثر حفاظتی اقدامات سے پرندوں میں احساس تحفظ پیدا ہوا ہے۔