ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر سائیکل کی لائٹ ٹوٹنے پر بھتجے کے ہاتھوں چچا کا قتل

موٹر سائیکل کی لائٹ ٹوٹنے پر بھتجے کے ہاتھوں چچا کا قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 یاسر عرفات: نارووال گاؤں زاہد پور میں موٹر سائیکل کی لائٹ ٹوٹنے پر بھتجے نے چچا کو قتل کردیا۔

موٹر سائیکل کی لائٹ ٹوٹنے پر بھتیجا طیش میں آگیا اور چچا کو دیوار کے ساتھ دے مار چچا موقع پر دم توڑ گیا ملزم موقع سے فرار پولیس نے مقتول کی بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

مقتول کی بیوہ کا کہنا تھا کہ لائٹ ٹوٹنے پر ملزم کی ماں اور بہنیں گالم گلوچ کر رہی تھیں، خاوند نے گالم گلوچ سے منع کیا تو ملزم نے دھکا دے دیا،  میرا شوہر دیوار سے ٹکرانے سے دم توڑ گیا ۔