سعودی جہاز پاکستانیوں سمیت 187 افراد کو لےکر جدہ پہنچ گیا

سعودی جہاز پاکستانیوں سمیت 187 افراد کو لےکر جدہ پہنچ گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) سوڈان سے ایک اور سعودی بحریہ کا جہاز سعودی،پاکستانی شہریوں سمیت دیگر 187 غیر ملکیوں کو لیکر جدہ پہنچ گیا ہے۔

سوڈان سے سعودی بحریہ کا جہاز سوڈان سے سعودی شہریوں سمیت 13 ممالک کے 187 شہریوں کو لیکر جدہ  پہنچ گیا ہے۔ جبکہ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے سوڈان سے جدہ کی اسلامی بندرگاہ پر آنے والوں کے لیے ہرممکن سہولت فراہم کرنے کی غرض سے تمام تروسائل استعمال کیے جارہے جن کی امیگریشن کے بعد انہیں خصوصی رہائش گاہیں فراہم کی جا رہی ہیں جہاں انہیں تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer