ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 تعلیمی وظائف کے لیے طلباء سے درخواستیں طلب کرلی گئیں 

Scholorship,punjab government,students,City42
کیپشن: students,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ایکٹ کے تحت تعلیمی وظائف کے لیے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔
درخواستیں23۔ 2022 کے لیے پنجاب کے سرکاری اور ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں سے طلب کی گئی ہیں۔پرائمری اور میٹرک تک فوت شدہ ملازمین کے بچے وظیفہ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ تمام گزیٹڈ ملازمین گریڈ16سے22 صوبائی بہبودفنڈ بورڈالفلاح بلڈنگ شاہراہ قائد اعظم میں درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔ سولہ سالہ تعلیم کے حامل طلبا درخواستیں جمع کروانے کے اہل نہیں ہونگے۔

درخواست گزارطلباکو والدین کی جنوری پے سلپ منسلک کرناہوں گی۔درخواست گزار طلبا کو کم سے کم60فیصد اور تمام مضامین میں پاس ہوناضروری ہے۔وظائف کے لیے درخواستیں دینے کے لیے تعلیمی اداروں میں رجسٹریشن 2022-23ہونا ضروری ہے۔