ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی جدید فوجی طیارہ گر کر تباہ

امریکی جدید فوجی طیارہ گر کر تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: امریکا میں جدید فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کا ایف18 طیارہ سان ڈیاگو میں میرین کور ائیر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثے کا شکار طیارہ امریکی بحریہ کے زیر استعمال اور معمول کی پرواز پر تھا۔