زین مدنی : گلوکار عدنان حیدر کے گانے “چھوڑ دے” کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا .
گانے کی کمپوزیشن اور شاعری ظہیر عباس، رساب عامر اور عدنان حیدر نے تحریر کی۔ گانے کی ویڈیو کی ہدایتکاری جووی فلمز نے انجام دی۔
گانے میں چوہدری عرفان ظہیر نے بطور ماڈل پرفارم کیا ہے۔