عمران خان کےگھر سےگرفتار 7دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سےنکلا

Zaman PArtk Imran Khan;s House, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: عمران خان کے گھر سے گرفتار 7دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے نکلا. دہشت گردوں میں غلام حسین ، امیرعبداللہ، عمیراحمد، غلام اصغرخان، جان محمدشامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئیں ہوئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد زمان پارک میں پولیس سےجھڑپوں کےدوران کالعدم تنظیموں سےرابطےمیں تھے،  تربیت یافتہ دہشت گرد پٹرول بم بنانے اوراسلحہ استعمال کرنےمیں ملوث پائےگئے۔ بلال خان اورمحراب گل سے ایس ایم جی رائفلیں اورگولیاں ملیں۔