عابد چوہدری: پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار ہو گئے۔
لاہور کے تھانہ ستوکتلہ کے علاقہ میں مقابلہ میں مرنے والے ڈاکؤں کے نام بشارت اور علی زیب معلوم ہوئے ہیں۔
15 کی اطلاع پر پولیس نے واردات کر کے بھاگتے ہوئے ڈاکوؤں کا پیچھا کیا،۔ تعاقب کے دوران کراس فائرنگ میں 2 ڈاکو مارے گئے اور 2 فرار ہو گئے۔مارے جانے والے لاہور اور ننکانہ صاحب کے رہائشی تھے۔