ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا، بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دیدیا

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا، بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بھارتی نوجوانوں کی پارٹی کاکروچ جنتا پارٹی کا پیپر لیک کے معاملے پر تقریباً دو ماہ سے جاری احتجاج رنگ لے آیا اور وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

 بھارتی میڈیا کی جانب سے وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان کے استعفے کی تصدیق کی گئی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دھرمیندر پرادھان کا استعفیٰ قبول بھی کرلیا ہے۔

کاکروچ جنتا پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے اگر وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان نے استعفیٰ دے دیا ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے تاہم اس حوالے سے تاحال حکومت کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔