دعا زہرہ کی بازیابی کے لئے لاہور پولیس موقع پر پہنچی تو کیا ملا؟

دعا زہرہ کی بازیابی کے لئے لاہور پولیس موقع پر پہنچی تو کیا ملا؟
کیپشن: Dua Zehra
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  حسن خالد: ایڈریس دیکھ کر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں  تاہم دعا زاہرہ کے  نکاح نامہ پر موجود ایڈریس بھی جعلی نکلا۔ 
 رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس کی طرف سے فراہم کردہ نکاح نامے پر موجود ایڈریس پر پولیس کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نے برق رفتاری سے رسپانڈ کیا تاہم دئیے گئے ایڈریس پر پہنچنے پر پتہ چلا کہ شیرشاہ کالونی رائیونڈ میں واقع مکان میں ڈاکٹر عبدالحفیظ نامی شخص نے ڈسپنسری بنا  رکھی ہے۔
پولیس  کی خصوصی ٹیم کو وہاں سے کچھ حاصل نہ ہوا۔ دوسری طرف اہل علاقہ کے مطابق اس علاقے میں ظہیر نامی بندہ رہائش پذیر نہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر