ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ سے 4 انسانی سمگلرز گرفتار

گوجرانوالہ سے 4 انسانی سمگلرز گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:گوجرانوالہ سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 4 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔

 ایف آئی اے کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان کو  گوجرانوالہ اور سمڑیال سے گرفتار کیا گیا ہے،ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ ملزمان نے شہریوں سے مجموعی طور پر  ایک کروڑ 40 لاکھ روپے وصول کیے جب کہ متاثرہ شہریوں نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کروائے تھے۔

 ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کو تھانہ ایف آئی اے منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔