ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ نون نے اقلیتی امیدواروں کی ترجیحی لسٹ  الیکشن کمیشن کو دے دی

Election2024, Election Commission of Pakistan, PM:N, Non Muslim Candidates list, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد: مسلم لیگ ن کی جانب سے غیر مسلموں  کی مخصوص نشستوں کے لیے بھی فہرست الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی ۔
مسلم لیگ ن کی جانب سے اقلیتی برادری کے امیدواروں کے  14 نام پنجاب صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے بھیجے گئے  ہیں،
مسلم لیگ ن کی اقلیتی برادری کے میدواروں کی ترجیحی لسٹ میں بابا فیبلوس کرسٹوفر کا نام پیلے نمبر پر  ہیں،  عمانوئیل آتار دوسرے اور  سردار رمیش تیسرے نمبر پر  ہیں۔
سردار خلیل طاہر سندھو چوتھے اور نیلسن عظیم پانچویں نمبر پر ہیں۔
ڈاکٹر طارق جاوید ، شکیلہ آرتھر ، جوئس روفن ، سردار درشن سنگھ سمیت 14 افرد کے نام فہرست میں شامل ہیں۔