ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اومان حکومت نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اومان حکومت نے پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش سمیت 18 ممالک کے مسافروں پر سفری پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو یکم ستمبر سے اومان میں داخلے کی اجازت ہو گی۔

اومان داخلے کے لیے مسافروں کے پاس کورونا ویکسین سرٹیفیکٹ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔  مسافروں کو سفر کرنے کے 96گھنٹے کے اندر کورونا پی سی آر نیگٹیو ٹیسٹ دکھانا لازمی ہو گا۔ اومان پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مسافروں کو 10 دن قرنطینہ رہنا ہوگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer