وزیر اعظم شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات 

وزیر اعظم شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات 
کیپشن: Prime minister Shahbaz sharif and Bill gates,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس  نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے نیویارک میں جاری اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے دوران ملاقات کی، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں کی انسانی قیمت، سیلاب سے پیدا ہونے والی خوراک کی عدم تحفظ اور سیلاب سے متاثرہ خواتین اور بچوں کی حالت زار سے آگاہ کیا۔