شہرمیں بارش کےبعدموسم سرد، آئندہ24گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان

شہرمیں بارش کےبعدموسم سرد، آئندہ24گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور شہر سموگ کے نرغے میں آگیا ، ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح 261 کے ساتھ لاہور پہلے نمبر پر ،شہر میں موسم خوش گوار ، ٹھندی ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

 شہر کا موجودہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا شہرمیں بارش کےبعدموسم مزیدسردہوگیا۔ماہرین کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان موجود ہے،گئی،شہرکی فضا میں خنکی میں شدت آگئی۔
 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں میں بارش ہوسکتی ہے،کم سےکم درجہ حرارت17اورزیادہ سےزیادہ 26ڈگری تک جاسکتا،شہرمیں فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ ہو گیا۔

فضائی آلودگی کی مجموعی شرح261کیساتھ لاہورپہلےنمبرپرآگیا،سید مراتب علی روڈ 309، یو ایس قونصلیٹ میں شرح245 جبکہ مال روڈ243،فیز8ڈی ایچ اےمیں آلودگی کی شرح202ریکارڈکی گئی ۔شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایات جاری کر دی گئی۔