بھارت میں پہلا روز کب ہو گا؟

بھارت میں پہلا روز کب ہو گا؟
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)ہمسایہ ملک بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، بھارت میں ماہ مقدس کے چاند کے حوالے سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا۔