عمران خان کا تحریک انصاف کی کارکن صادقہ آپا کے شوہر کے انتقال پر تعزیت

عمران خان کا تحریک انصاف کی کارکن صادقہ آپا کے شوہر کے انتقال پر تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان الیاس: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کیولری گراؤنڈ آمد، تحریک انصاف کی کارکن صادقہ آپا کے شوہرکرنل ریٹائرڈ صاحبداد کے انتقال پرتعزیت کی۔

 تفصیلات کے مطابق عمران خان تحریک انصاف کے دیگررہنماؤں کے ہمراہ کیولری گراؤنڈگئے۔ جہاں انہوں نے پی ٹی آئی کی کارکن صادقہ آپا سے ملاقات کی۔ انہوں نے صادقہ آپاسے ان کے شوہرکرنل ریٹائرڈ صاحبداد کے انتقال پرتعزیت کا اظہارکیا۔

علاوہ ازیں عمران خان نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اوربلندی درجات کیلئے دعا کی۔ اس موقع پرعبدالعلیم خان بھی عمران خان کے ہمراہ تھے۔