پنجاب یونیورسٹی کل بند رہے گی

پنجاب یونیورسٹی کل بند رہے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی  کی لاہور آمد پر پنجاب یونیورسٹی کل بند رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی بند کرنے فیصلہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے لاہور میں دونوں کیمپسز بند رہے گے جس کا رجسٹرار یونیورسٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔