(قیصر کھوکھر)کل لاہور میں مقامی عام تعطیل ہوگی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
کل لاہور شہر میں مقامی طور پر عام تعطیل ہوگی، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
کل تعلیمی ادارے سکول کالج یونیورسٹی بند ہونگے تاہم پنجاب سو ل سیکرٹریٹ اور ڈویژنل دفاتر کھلے رہیں گے۔