کالجز کے اساتذہ کیلئے اہم خبر

کالجز کے اساتذہ کیلئے اہم خبر
کیپشن: Govt Teachers
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:کالجز کے اساتذہ بھی تبادلے کروا سکیں گے. محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھا لی .

تفصیلات کے مطابق23 جون سے تبادلوں کے لیے ان لائن درخواستیں جمع کروائی جاسکیں گے ۔امیدوار 10 جولائی تک درخواستیں جمع کروا سکیں گے 

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کالجز انتظامیہ خالی سیٹوں کے حوالے سے ڈیٹا  21 سے 22 کو تک آپ لوڈ کرسکتے ہیں۔

تبادلے احکامات کاغذات کی تصدیق کے بعد کیے جائیں گے۔گزشتہ ایک سال سے تبادلوں پر پابندی تھی۔