عیسیٰ ترین: تربت میں پی بی 27 دشت سے نیشنل پارٹی کے امیدوار لالا رشید دشتی کے قافلے پر فائرنگ ہو گئی۔
نیشنل پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ گولیاں امیدوار لالہ رشیددشتی کے گاڑی کی فرنٹ شیشے پر لگیں۔بلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محفوظ رہے۔ سینیٹر کہدہ اکرم دشتی، حاجی رستم دشتی اور دیگر رہنما ہمراہ تھے۔