سٹی 42: پی ایس ایل گیارہ ;راولپنڈیز نے ملتان سلطان کو 167 رنز کا ہدف دے دیا
ڈیریل میچل نے 58 رنر کی اننگز کھیلی ۔ڈایان فوریسٹر نے 37 رنز بنائے ۔
سیم بلینگز 29 اور محمد رضوان نے 26 رنز بنائے ۔
پیٹر سیڈیل ، وسیم جونیئر اور عرفات منہاس نے 1 ، 1 وکٹ حاصل کی۔