سٹی 42: شہر میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا
شہریوں کے منکی پاکس سے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری۔24گھنٹے کے دوران لاہور میں منکی پاکس کے 4 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی ۔منکی پاکس کے چاروں مریض میو ہسپتال سے رپورٹ ہوئے۔
30 سالہ سلطانہ ارم، 25 سالہ حمزہ منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے۔33 سالہ نعمان اور 18سالہ انس بھی منکی پاکس کے مریض ، لیب ٹیسٹ میں تصدیق ہوگئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App