ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی کی این اے 125 لاہور میں ڈور ٹو ڈور کیمپین جاری

Jamat e Islami Lahore, Election2024, Jamat door to door campaign, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمیر افضل: جماعت اسلامی کی جنرل الیکشن 2024 کے لئے ڈور ٹو ڈور کمپین لاہور بھر میں جاری ہے، این اے 125 میں جماعت اسلامی کے امیدوار چوہدری زبیح اللہ بلگن نے اپنے حلقہ  میں گھر گھر کیمپین کرتے ہوۓ ووٹروں سے جنرل الیکشن میں ترازو کے لئے حمایت مانگی۔ 
 اس موقع پر امید وار برائے پی پی 166 غلام حسین بلوچ بھی چوہدری ذبیح اللہ بلنگن کے ہمراہ موجود تھے۔ مہر احمد، عابد حسین، مہر شہزاد نے حلقے کے مختلف مقامات پر کارنر میٹنگز کا اہتمام کیا۔ چوہدری ذبیح اللہ بلگن نے اپنے حلقہ کا دورہ کرتے ہوۓ جنرل الیکشن میں ترازو کی حمایت مانگی۔ حلقے کی عوام نے "حل صرف جماعت اسلامی" کے نعروں سے جماعت اسلامی کے امیدواروں کا استقبال کیا۔