استعفوں کا معاملہ، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا سپیکر کو خط

Raja Pervaiz Ashraf
کیپشن: Raja Pervaiz Ashraf
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ناصر خان موسی زئی نےسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھ دیا ۔

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ناصر خان موسی زئی نے سپیکر قومی اسمبلی کو استعفی منظور نہ کرنے کی استدعا کر دی ۔ خط کے متن میں کہا گیا کہ سپیکر آفس استعفوں کے معاملے کو اچھی طرح جانتا ہے ،میرا استعفی دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔