گاڑی کے ٹائر ناقص دینےکے ایک ماہ بعد ٹائرکے دھاگے نکلنے اورٹائر وارنٹی کے باوجود، واپس نہ کرنے پر ٹائر ہاوس نیلا گنبند کے مالک کے خلاف ہرجانے کا دعوے دائر۔صارف عدالت نے کیس کی سماعت پانچ جنوری تک ملتوی کر دی، صارف عدالت میں مسلم ٹاون کے عبدالوحید نے ٹائر ہاوس نیلا گنبند کے مالک کے خلاف ایک لاکھ روپے ہرجانے کا دعوے دائر کیا جس میں موقف اختیار کیا اس نے گاڑی کے چار ٹائر خریدے جس کی وارنٹی چھ ماہ کی دی اور کہا ٹائر اعلی کوالٹی کے ہونے چاہیے اس نے ٹائر استعمال کیےتو اس سے دھاگے نکلنا شروع ہو گیے واپس کرنے گیا دکاندار نے انکار کر دیا۔ صارف عدالت نے درخواست گذار کا موقف سننے کے بعد کیس کی مزید سماعت پانچ جنوری تک ملتوی کر دی۔
نا قص ٹائر دینے پر مالک کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر
نیوز لیٹر
Latest Highlights
بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
- 13 May, 2024 | 03:37 PM
ٹریفک وارڈن عرفان اللہ کی نماز جنازہ ادا،اعلیٰ پولیس افسران کی شرکت
- 13 May, 2024 | 09:40 AM
خاتون پولیس افسر کا قتل اور ڈکیتی؛ پیراں دِتہ کو برطانیہ میں 40 سال قید ...
- 10 May, 2024 | 07:59 PM
گوگل پاکستانیوں کے لئے 2024 ء میں 45 ہزار اسکالرشپس فراہم کرے گا
- 9 May, 2024 | 05:53 PM
اسرائیل نے رفح پر قبضہ کر لیا
- 7 May, 2024 | 05:06 PM
شہری ہو جائیں ہوشیار!غضب کی گرمی،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
- 13 May, 2024 | 12:02 PM
لاہوریوں کی قسمت جاگ اٹھی،ایک اور بڑا تحفہ،اصل ریلیف تو اب ملا
- 13 May, 2024 | 04:05 PM
بجلی صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر
- 12 May, 2024 | 02:32 PM
بجلی کے بل،قیامت خیز اعلان
- 10 May, 2024 | 02:32 PM
شہری نڈھال، گرمی کی شدت میں اضافہ،محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی
- 10 May, 2024 | 01:21 PM