ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرکالج چیمپئین شپ میں کنئیرڈ کالج نے کرکٹ اور باسکٹ بال فائنل جیت لئے

Kinnaird college Lahore cricket team, Inter College games Lahore, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: انٹر کالج چیمپئن شپ میں کنیئرڈ کالج اور لاہور کالج کے مابین کرکٹ کا فائنل میچ کنئیرڈ کالج نے جیت لیا جبکہ پنجاب کالج اور کنئیرڈ کالج کے درمیان باسکٹ بال کا فائنل بھی   کنیئرڈ کالج نے جیت لیا۔
انٹر کالج چیمپئن شپ میں کرکٹ  کےفائنل میں کنیئرڈ کالج اور لاہور کالج کے مابین میچ ہوا۔ کنیئرڈ  کی ٹیم نے 9 وکٹوں سےفتح حاصل کی ۔ ماہم علی نے میچ کی بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہوں نے تین وکٹیں حاصل کیں۔  باسکٹ بال فائنل میں کنئیرڈ کالج اور پنجاب کالج کے میچ  میں کنیئرڈ کی ٹیم نے 21کے مقابلہ میں 35 پوائنٹس کے 21 کے بڑے مارجن کے ساتھ ٹائٹل حاصل کر لیا ۔ آمنہ خان معروف سکورر کے طور پر ابھری ۔عمارہ رباب،محم علی،آمنہ خان کو نقد انعامات سےنوازاگیا۔