(عرفان ملک)وارڈنز کے رویوں سے نئے سی ٹی او پریشان،ٹریفک وارڈنز کو باڈی کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
لاہور ٹریفک پولیس نے باڈی کیمرے لگانے کے لیے سمری ڈی آئی جی ٹریفک کو ارسال کر دی ، باڈی کیمرے سے کنٹرول روم میں لائیو مانیٹرنگ بھی کی جا سکی گی،وارڈنز کو مال روڈ پر تجرباتی طور پر باڈی کیمرے کا استعمال کیا گیا تھا۔