سکولوں کے لئے سال 23،2022 کا تعلیمی کیلنڈر جاری

 Academic calendar for primary School
کیپشن: Academic calendar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعلیمی کیلنڈر جاری کردیا، تعلیمی کیلنڈر پہلی سے پانچویں جماعت کے لئےجاری کیا گیا ہے.
 سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تعلیمی کیلنڈر سال 2022 تا 2023 کے لئے جاری کیا گیا ہے۔تعلیمی کیلنڈر قائداعظم اکیڈمی ترقی و تعلیم کی جانب سے مرتب کیا گیا ہے۔

تعلیمی کیلنڈر کے مطابق بچوں کو پڑھایا جائے گا جبکہ چھٹی سے آٹھویں جماعت کی کتابوں کی تبدیلی کے باعث کیلنڈر جاری نہیں کیا جاسکا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق چھٹی سے آٹھویں جماعت کا تعلیمی کیلنڈر آئندہ چند ہفتوں تک جاری کر دیا جائے گا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer