سٹی 42: ویلنشیاءٹاؤن میں3بچوں کوزہردیکرقتل کرنےکےبعدماں کی خودکشی کیس میں نئی اپ ڈیٹ آگئی ۔
پولیس نےپوسٹمارٹم کےبعدمیتیں ایدھی فاؤنڈیشن کےسردخانہ جمع کرادیں۔ ترجمان ایدھی فاونڈیشن کے مطابق متوفین کے ورثاء بیرون ملک مقیم ہیں۔
لواحقین کی پاکستان آمدتک میتیں ایدھی فاؤنڈیشن کےسردخانہ میں رہیں گی۔
ورثاءکی آمداورقانونی کارروائی کےبعدمیتیں انکےحوالےکی جائیں گی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App