وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیراعظم عمران خان  لاہور  پہنچ گئے، وزیراعظم کا آج لاہور میں مصروف دن، آمد کے فوری بعد وزیر اعلیٰ سے ون آن ون ملاقات، لاہور چیمبر آف کامرس کے وفد سے ملاقات بھی شیڈول،  وزیر اعظم صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزرا  کی کارکردگی رپورٹ بھی طلب کریں گے.

پنجاب میں صنعتی شعبے کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیں گے، صحت، زراعت اور دیگر اہم شعبوں میں اٹھائے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لیا جائیگا، صنعتی زون کے قیام، مختلف ترقیاتی منصوبوں بارے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم کو وزیراعلیٰ سمیت وزراء اپنے محکموں کی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer