نیدرلینڈز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Pak VS Neatherland
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نیدرلینڈز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسرے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں، نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

اس علاوہ خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔