ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج لاہور پہنچیں گے

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج لاہور پہنچیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج لاہور پہنچیں گےجہاں وہ ایک سیمنار میں شرکت اور خطاب کرینگے۔
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن آج لاہور پہنچیں گے اورکل سید سلمان گیلانی کی یاد میں سیمینار سے خطاب کریں گے جبکہ مرکزی سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری و دیگر رہنماء لاہور پہنچ گئےہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کی مرکزی وصوبائی قیادت، دانشور ،صحافی  اورسیاسی قائدین خراج تحسین پیش کرینگےسیمینار سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے رہنماء خطاب کریں گے سیمینار کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے ۔