ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب بس ڈپو پروگرام کے لیے 50 کروڑ روپے مختص

وزیراعلیٰ پنجاب بس ڈپو پروگرام کے لیے 50 کروڑ روپے مختص
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل : محکمہ ٹرانسپورٹ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 78 ارب 50 کروڑ روپے مختص، پنجاب کے مختلف اضلاع میں الیکٹرک بسوں کی فراہمی کے لیے 39 ارب 75 کروڑ روپے رکھ دیے گئے، وزیراعلیٰ پنجاب بس ڈپو پروگرام اور ماس ٹرانزٹ منصوبوں کے لیے بھی فنڈز مختص، لاہور سے راولپنڈی ہائی سپیڈ ریل سٹڈی کے لیے 10 کروڑ روپے رکھے گئے۔

رواں مالی سال میں محکمہ ٹرانسپورٹ مختلف ترقیاتی منصوبوں پر مجموعی طور پر 78 ارب 50 کروڑ روپے خرچ کرے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب بس ڈپو پروگرام کے لیے 50 کروڑ روپے جبکہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں الیکٹرک بسوں کی فراہمی کے لیے 39 ارب 75 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔لاہور سے راولپنڈی ہائی سپیڈ ریل منصوبے کی سٹڈی کے لیے 10 کروڑ روپے اور شہروں میں نئے ماس ٹرانزٹ سسٹم کی سہولیات کے لیے 4 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer