ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان؛ ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان؛ ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی 88 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

 ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔