ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی جاری کر دی

ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی جاری کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 انور عباس: اربعین سید الشہداء علیہ السلام کے چہلم کے لئے ایرانی ویزے کا اجرا یکم صفر سے 16 صفر تک جاری رہے گا۔

ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ایرانی ویزا فیس مکمل طور پر مفت کر دی، ڈبل انٹری ویزا کے لیے بھی ویزا فیس مفت کر دی گئی۔

اربعین چہلم سید الشہداء علیہ السلام پر زائرین کا رجسٹرڈ قافلے/کاروان کے ساتھ ہونا ضروری ہے۔

اربعین چہلم سید الشہداء علیہ السلام پر زائرین کے زمینی سفر کے لیے قافلے کے پاس اپنی بس کا انتظام لازمی ہے۔

عراقی مؤثر ویزا ایرانی ویزے سے پہلے حاصل کرنا ضروری ہے، سفر کی بیمہ انشورنس فیس عام حالات کے مقابلے میں نصف ہوگی۔