ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کیاسشمیتا سین نے للت مودی سے شادی کر لی؟

سشمیتا سین،للت مودی،شادی،سوشل میڈیا،سٹی42
کیپشن: سشمیتا سین اور للت مودی،
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) سشمیتا سین اور للت مودی کی شادی کی خبروں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ۔ للت مودی نے اپنے انسٹا گرام  پر سشمیتا سین کیساتھ  تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے بانی للت مودی نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ  پر بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کے ساتھ اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

 ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سشمیتا سین للت مودی کے ساتھ کافی رومانٹک موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ تصاویر کے کیپشن میں للت مودی نے سشمیتا کو 'بیٹر ہاف(بیوی)' بھی کہا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یہ ایک نئی شروعات اور نئی زندگی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Lalit Modi (@lalitkmodi)

 تاہم  چند منٹ بعد انہوں نے دوبارہ ٹویٹ کیا، جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ سشمیتا سین کیساتھ ایک دن شادی ضرورکریں گے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر سشمیتا سین اور للت مودی کی شادی کی خبریں خوب گردش میں ہیں۔