سٹی 42: امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری کی قیادت میں وفد کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات ہوئی ۔
وفد میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور اظہر بلال موجودتھے۔صدر پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی لاہور قیصر شریف ، سیکرٹری شاہد نوید ملک بھی شریک ہوئے ۔
آوارہ کتوں کی بھرمار ، گیس لوڈشیڈنگ ودیگر مسائل پر جماعت اسلامی نے اظہار تشویش کیا۔
ضیاء الدین انصاری نے ڈپٹی کمشنر سے شہر کے بنیادی مسائل فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا۔
ڈی سی محمد علی اعجاز نے جماعت اسلامی کے وفد کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App