(تجمل قریشی )چھب کلاں میں شہری کو مسجد میں بچے کی پیدائش کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا۔
چھب کلاں نواحی گاؤں 59پندرہ ایل میں تصور نامی شہری مسجد میں بچے کی پیدائش پر اعلان کررہا تھا۔ اس اعلان کی تصدیق کرنے کے بعد پولیس نے اسےساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرلیا۔
پولیس نے ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔