بھاٹی گیٹ: دوہرے قتل کی واردات کا معاملہ، مقدمہ درج کرلیا گیا

بھاٹی گیٹ: دوہرے قتل کی واردات کا معاملہ، مقدمہ درج کرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابدچوہدری: بھاٹی گیٹ کے علاقہ پیر مکی میں دوہرے قتل کی واردات کا مقدمہ، رہنما پی ٹی آئی اعجاز چودھری بھی مظاہرین کا ساتھ دینے پہنچ گئے۔ دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقہ پیر مکی میں دوہرے قتل کی واردات کا مقدمہ دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کر لیا گیا۔ رہنما پی ٹی آئی اعجاز چودھری بھی مظاہرین کا ساتھ دینے پہنچ گئے۔

 رہنما پی ٹی آئی اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ دوہرے قتل کی واردات کے ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو مال روڑ پر دھرنہ ہو گا۔ جس میں پی ٹی آئی کے کارکنان بھی شرکت کریں گے۔