ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹرز کیلئے اچھی خبر

doctors
کیپشن: doctors
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈ یسک : پنجاب میں مزید 2 ہزار ڈاکٹرز اور نرسز کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بھرتی کیلئے ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کے سپرد کردی گئی ہے۔

لاہور میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 2018ء سے اب تک ریکارڈ 90 ہزار سے زائد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس کی بھرتیاں کیں۔ 

انہوں نے کہا کہ 703 ڈاکٹر دسمبر میں اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن جوائن کرلیں گے۔ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق 100 مرد اور800 خواتین نرسز بھرتی کی جائیں گی۔