ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی رہائی کے فیصلے پر جمائمہ کا بیان

Imran khan,Jamaima khan tweet,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی کے فیصلے پر جمائمہ خان نے بیان جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آخر کار دانشمندی کا مظاہرہ کیا گیا۔

 یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نیب کے جانب سے گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی ۔چیف جسٹس نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا  ساتھ ہی  عمران خان کو کل اسلام آباد ہائیکورٹ سے  رجوع کرنے کا حکم بھی دیا ہے ، عمران خان کی جانب سے گھر جانے کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے ، پولیس لائن گیسٹ ہاوس میں ٹھہرانے کا حکم دیا گیاہے۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-05-11/news-1683815973-7367.jpg