عوام کیلئے اچھی خبر، مرغی کی قیمت میں بڑی کمی

عوام کیلئے اچھی خبر، مرغی کی قیمت میں بڑی کمی
کیپشن: Broiler
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مہنگائی کےستائےعوام کیلئےاچھی خبر ،مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی۔برائلرمرغی کا گوشت 65 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ قیمت میں کمی کےبعد504روپےفی کلومقرر ہوگئی۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت  289 روپے درجن پر برقرار ہے۔

دوسری جانب شہر میں بیف اور مٹن بھی مہنگا فروخت ہو رہا ہے، اور اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ بیف اور مٹن سرکاری نرخوں سےکئی گنا مہنگا بیچا جا رہا ہے لیکن کوئی چیک کرنے والا ہی نہیں ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر