ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فضائی آلودگی پھیلانے والے کارخانوں کیخلاف آپریشن، انتظامیہ نے خبردار کردیا

فضائی آلودگی پھیلانے والے کارخانوں کیخلاف آپریشن، انتظامیہ نے خبردار کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں راوی کنارے نادہندگان اور فضائی آلودگی پھیلانے و الے کارخانوں کیخلاف آپریشن کیا گیا۔ 

دورانِ آپریشن بھینی ترکی روڈ محمود بوٹی کے علاقہ میں متعددکارخانے سربمہر  کردیئے گئے۔ واجبات کی عدم ادائیگی پر حافظ آئل ٹریڈرز،مسعود ٹیک،ساگا سٹیل ،لاثانی فاگنگ بند کردی گئی۔ اسکے علاوہ اللہ توکل فاؤنڈری،اے اے سٹیل،ایم ایس میٹل انٹر پرائززلمیٹڈ کوسیل کردیا گیا۔ 

انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکس وصولی بارے زیر و ٹالرنس، غیر فعال سکربر فیکٹریوں کو جرمانہ ہوگا ۔