عابد چودھری: سی سی ڈی کیساتھ ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ملزم ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق فیز8 میں سی سی ڈی ٹیموں نےناکہ بندی کررکھی تھی،پیدل آتے3ملزمان نےسی سی ڈی ٹیم کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی،کراس فائرنگ میں نادر مسیح ہلاک، 2 ملزمان فرار ہو گئے۔
پولیس نےشواہداکٹھےکرکےلاش مردہ خانےمنتقل کر دی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App