ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پسرور میں شہری پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئے

پسرور میں شہری پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئے

سٹی 42 : پسرور میں شہری پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئے ۔  

پسرور میں سول سوسائٹی سیاستدان ، وکلا اور شہری پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں پہنچ گئے ۔ اس موقع پر پاک فوج کے ٹینکوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔  

عوام نے ’’پاک فوج زندہ باد‘‘ کے نعرے لگائے ۔