ڈالر کی اونچی اُڑان جاری،مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری،مزید مہنگا ہوگیا
کیپشن: Doller
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسےمہنگا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 188 روپے20 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ روز کرنسی ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر1 روپے سے زائد مہنگا ہوا تھا، جس کے بعد ڈالر 187.55 پیسوں کی سطح پر پہنچا۔کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے۔