ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لین دین کا تنازع ؛ محلے دار کی فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی

لین دین کا تنازع ؛ محلے دار کی فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: لین دین کے تنازع پر محلے دار کی فائرنگ سے باپ ،بیٹا زخمی ہوگئے 
،پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم ملک اقبال کو گرفتار کر لیا،فائرنگ بستی احمد آباد میں گھر کے باہر جھگڑے کے باعث ہوئی،زخمیوں میں پرویز مسیح اور شمعون شامل ہیں وہ ہسپتال منتقل ہوگئے ،
ایس ایچ او مانگا منڈی کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،