کیا 14 فروری کو بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

Rain Prediction
کیپشن: rain
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم  : شہر لاہور میں موسم میں تبدیلیاں جارہ ، کبھی بادلوں کا راج تو کبھی سورج اور بادلوں میں اٹکلیاں شروع ، محکمہ موسمیات نے 14فروری کو بارش برسانے والے سسٹم کی انٹری کی پیشگوئی کر دی موجودہ سورج کے کرنیں بکھیرنے سے درجہ حرارت 20 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہر کا موسم تبدیل ، سورج نے کرنیں بکھیرنا شروع کر دی شہر کا موجودہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاکم سے کم درجہ حرارت10زیادہ سےزیادہ 24ڈگری ریکارڈ کیا گیا آلودگی کے اعتبار سے لاہور دوسرے نمبر پر آ گیاشہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 185ریکارڈ کیا گیا شہر کے مختلف علاقوں سید مراتب علی روڈ 247, کوٹ لکھپت 224 ، کینال بنک میں آلودگی کی شرح210، مین بلیوارڈ 190, یو ایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح 186 ریکارڈ کیا گیا