ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات: امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرےگا

 اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات: امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرےگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دوران امریکی وفد نقل و حرکت کیلئے اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا۔

ایران امریکا مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد سے قبل جمعرات کو خصوصی طیارے سی 15 میں امریکی وفدکیلئے خصوصی گاڑیاں بھی پاکستان پہنچیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے مذاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ہوں گے۔ وفود کی سطح پر مذاکرات آج اور اہم مرکزی مرحلہ ہفتے کو ہو گا۔